مینڈک مچھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مینڈک کی ابتدائی شکل، مینڈک کے انڈے سے نکلنے والا چھوٹا سا کیڑا یا مینڈک کا بچہ، مچھلی کی طرح اس کی لمبی دم ہوتی ہے اور ابتدا میں اس کے کوئی اعضا نہیں ہوتے اور ٹانگیں بعد میں ظاہر ہوتی ہیں، یہ پانی میں رہتا ہے اور گلپھڑوں میں سانس لیتا ہے، غوکچی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مینڈک کی ابتدائی شکل، مینڈک کے انڈے سے نکلنے والا چھوٹا سا کیڑا یا مینڈک کا بچہ، مچھلی کی طرح اس کی لمبی دم ہوتی ہے اور ابتدا میں اس کے کوئی اعضا نہیں ہوتے اور ٹانگیں بعد میں ظاہر ہوتی ہیں، یہ پانی میں رہتا ہے اور گلپھڑوں میں سانس لیتا ہے، غوکچی۔